سرٹیفکیٹ


SJML اس وقت سے ISO 9001 2008 سرٹیفیکیشن کی حامل ہے جب پاکستان میں صرف چند کمپنیاں ہی اس سرٹیفیکیشن کو حاصل کرنے کی قابلیت رکھتی تھیں۔ ہماری کمپنی نے 1998  میں یہ سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے سے لے کر اب تک آئی ایس او کے ہر لمحہ بہتر ہوتے معیار کے مطابق اپنے آپ کو ڈھالا ہے ۔ کمپنی کا بنیادی فوکس سسٹمز میں ہمیشہ بہتری لانے پر ہے۔

سرگودھا جوٹ ملز کو پاکستان کی سب سے بہترین جوٹ ملز کا ایوارڈ PJMA پاکستان جوٹ ملز ایسوسی ایشن کی طرف سے دیا گیا۔

سرگودھا جوٹ ملز لمیٹڈ اپنے ڈیزائن ، مینوفیکچرنگ، ٹیسٹنگ اور ڈلیوری کے لیے ISO 9001 2008 سرٹیفائیڈ ہے۔

سرگودھا جوٹ ملز لمیٹڈ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ممبر ہے۔

سرگودھا جوٹ ملز لمیٹڈ، پاکستان جوٹ ملز ایسوسی ایشن PJMA House کی بھی رکن ہے۔

Sargodha Jute Mills Limited was given award of The Best Run Jute Mill in Pakistan by Pakistan Jute Mills Association (PJMA)

Sargodha Jute Mills Limited is certified with ISO 9001 - 2008 for Design, Manufacture, Testing, Delivery

Sargodha Jute Mills Limited is a member of Lahore Chamber of Commerce & Industry

Sargodha Jute Mills Limited is a member of Pakistan Jute Mills Association PJMA House.