احسن احمد خان

ڈائریکٹر ؍ سی اوا و

احسن احمد خان، (پچاس سالہ)، سرگودھا جوٹ ملز لمیٹڈ کے ڈائریکٹر اور چیف آپریٹنگ آفیسر ہیں۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کے گریجوایٹ ہیں اور کمپنی کے ساتھ 1992 سے کام کر رہے ہیں۔ انتظامی امور، پیداوار، فروخت، درآمد اور برآمد میں وسیع تجربے کے حامل ہیں۔

عمران اسلم

ڈائریکٹر

عمران اسلم، سرگودھا جوٹ ملز لمیٹڈ کے ڈائریکٹر ہیں۔ اس کی ساری ابتدائی تعلیم ایچی سن کالج لاہور کی ہے۔ انہوں نے بزنس ایڈمنسٹریشن میں بیچلرز آف سائنس انگلستان سے کیا۔ وہ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے مختلف عہدوں پر عرصہ دراز سے کام کرتے چلے آرہے ہیں، انہوں نے ممبر زونل مینجننگ کمیٹی APTMA پنجاب، ٹریژرر APTMA پنجاب زون اور وائس چیرمین APTMA پنجاب زون کے عہدوں پر کام کیا ہے۔ انہوں نے چند سالوں کے لیے ممبر سنٹرل مینجننگ کمیٹی APTMA بھی کام کیا ہے اور ابھی بھی اس کمیٹی کا حصہ ہیں۔ انہوں نے دو سال کے لاہور کے قابل قدر لاہور امریکن سکول کی بھی خزانچی کے طور پر خدمت کی ہے اور اسی سکول کے بورڈ کی چار سال صدارت بھی کی ہے۔

عرفان اسلم

چیف ایگزیکٹیو

عرفان اسلم (چالیس سالہ) سرگودھا جوٹ ملز کے 1996 سے چیف ایگزیکٹیو ہیں۔ انہوں نے یونیورسٹی آف بوسٹن امریکہ سے 1995 میں گریجوایشن کرنے کے بعد کمپنی کو جوائن کیا۔ انہوں نے آل پاکستان جوٹ ملز ایسوسی ایشن کے چیرمین کے طور پر بھی کام کیا ہے۔

محترمہ فاخرہ پرویز

ڈائریکٹر

محترمہ مسز فاخرہ پرویز سرگودھا جوٹ ملز لمیٹڈ کی ڈائریکٹر ہیں۔

.

.