عرفان اسلم

چیف ایگزیکٹیو

یونیورسٹی آف بوسٹن، یونائیٹڈ سٹیٹس آف امریکہ سے گریجوایشن کرنے کے بعد 1995 میں کمپنی سے منسلک ہوئے۔ انہوں نے اپنے تجربہ، پیشہ ورانہ صلاحیت اور بہترین ٹیم کے ساتھ کمپنی کو نہ صرف قومی بلکہ بین الاقوامی سطح پر کمپنی کو نئی بلندیوں تک پہنچایا۔

احسن احمد خان

چیف اوپریٹنگ آفیسر

پاکستان ملٹری اکیڈمی کے گریجوایٹ ہیں اور کمپنی کے ساتھ 1992 سے کام کررہے ہیں۔ انتظامی امور، پیداوار، فروخت، درآمد اور برآمد میں وسیع تجربے کے حامل ہیں اور سی ای او کے ساتھ مل کر کام کرتے ہیں۔

ہمایوں بخت

چیف فنانشل آفیسر

ہمایوں ICMA فائنالِسٹ ہیں اور کمپنی کے ساتھ 1986 سے وابستہ ہیں۔ وہ کمپنی کے اکاؤنٹس اور فائنانس کے معاملات کو دیکھتے ہیں۔

جاوید اختر

ڈائریکٹر کمرشل

جاوید، بیچلر آف آرٹس کرنے کے بعد، 1985 سے کمپنی کا حصہ ہیں۔ وہ سی ای او اور سی اوا و کی کو آرڈینیشن سے امپورٹ، ایکسپورٹ اور حکومتی معاہدوں کی نگرانی کرتے ہیں۔