سرگودھا جوٹ ملز لمیٹڈ کے لیے معیار نہ صرف مستقل ذہنی کیفیت ہے بلکہ ایک متعین کیا گیا نظام بھی ہے۔ ہمارے پاس ایک مؤثر اور فعال معیارکنٹرول کرنے کا ڈیپارٹمنٹ موجود ہے جو معیاری مصنوعات کی پیداوار کی یقین دہانی کرواتا ہے۔ سخت دستاویزی نظام کے ذریعےہمارے کارکنان ہر درجہ پر معیار کے کنٹرول کی ضمانت دیتےہیں۔ ہمارے معیار کے کنٹرول کے مندرجہ ذیل تین مراحل ہیں۔ جو کہ ہمارے ملازمین کی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہیں:

قبل از پیداوار معائنہ                     دوران پیداوار معائنہ           اختتامی معائنہ

کوالٹی میں مستقل مزاجی کو یقینی بنانے کے لیے ہم ہر سال کسٹمرز کا فیڈ بیک لیتے ہیں جس میں کسٹمرز کی فراہم کردہ معلومات کا تجزیہ کیا جاتا ہے۔ SJML کو انیس سو اٹھانوے میں ISO 9001 2008 سرٹیفیکیشن حاصل ہوئی۔ جب پاکستان میں صرف چند کمپنیاں اس سرٹیفیکیشن کی حامل تھیں۔ ہماری کمپنی اُس وقت سے اب تک آئی ایس او کے Updated معیار کے مطابق ڈھال رہی ہے۔ کمپنی کا بنیادی فوکس سسٹمز میں ہمیشہ بہتری لانا ہے۔