شراکت داری نمونہ

تقریباً دو ہزار انتہائی ماہر کاری گر ملز میں بڑی محنت سے کام کررہے ہیں۔ مسلسل چلنے والے ٹریننگ پروگرامز ( آن جاب ٹریننگ اور ٹریننگ کلاسز) ورک فورس کی بہترین پیشہ ورانہ سرگرمیوں کے لیے ایک اہم اثاثہ ہیں۔